نوازشریف کا قافلہ گوجرانوالہ سے لاہورروانہ

گوجرانوالہ: سابق وزیراعظم نوازشریف کا قافلہ گوجرانوالہ سے لاہور کی جانب گامزن ہے جہاں داتا دربار پہنچ کر اختتام پذیر ہوگا۔ سابق وزیراعظم نوازشریف کی قیادت میں اسلام آباد سے چلنے والی ریلی کا آج چوتھا اورآخری روز ہے اور اب ان کا قافلہ اپنی آخری منزل لاہور کی جانب گامزن ہے ، گوجرانوالہ میں مزید پڑھیں