نوڈومور کے عزم کا اعادہ!

قومی سلامتی کمیٹی اور کور کمانڈر کانفرنس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاکستان سے متعلق بیان کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ کیا گیا ہے کہ پاکستان کی طرف سے ردعمل میں جلد بازی کا مظاہرہ نہیں کیا جائے گا ۔قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی مزید پڑھیں