نیویارک ایکسچینج میں مندی، دنیا بھرکی اسٹاک مارکیٹس بھی متاثر

نیو یارک اسٹاک مارکیٹ میں ڈاؤ جانز انڈسٹریل ایوریج انڈیکس کی اچانک تاریخ ساز مندی کی وجہ سے دنیا بھر کی اہم ترین اسٹاک مارکیٹس میں شدید مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا۔ ڈاؤ جانز انڈسٹریل ایوریج انڈیکس 5 فروری کو ابتدا سے ہی کمی کا شکار رہا اور دن کی اختتام پر 4.6 فیصد مزید پڑھیں