ویلنٹائن ڈے ایک شرط کےساتھ حرام نہیں:تیونسی مفتی اعظم

تیونس کے مفتی اعظم عثمان بطیّخ کا کہنا ہے کہ “ویلنٹائن ڈے ” حرام نہیں اور اس کو منانا جائز ہے بشرط یہ کہ “اخلاقی حدود کو پار نہ کیا جائے “۔ منگل کے روز ایک اخباری بیان میں انہوں نے کہا کہ ’’سخت گیر مبلغین کا اس کو نصاری کی تقلید قرار دینا درست مزید پڑھیں