ٹرمپ اور مولا جٹ

بالاخر امریکہ نے پاکستان کو نئے سال کا تحفہ دے دیا، ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹوئٹ آتے ہی بھونچال سا آ گیا مگر کیا یہ سب غیر متوقع تھا؟ اس سے پہلے امریکہ افغانستان پالیسی کا واضح اعلان کر چکا تھا۔ ڈبل گیم کے الزامات، ڈو مور کا مطالبہ اور ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے نوٹس، مزید پڑھیں