ٹرمپ جونیئرکوملنےوالےسفید سفوف سےبھرےخط کی ہلچل

نیویارک: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے ٹرمپ جونیئر کوملنے والے سفید سفوف سے بھرے ایک خط نے ہلچل مچادی ہے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر کے بیٹے اور بہو کو ایک خط ملا جس میں سفید پاؤڈر موجود تھا۔ نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ نے بتایا ہے کہ نامعلوم مقام سے آنے والا مزید پڑھیں