ٹرمپ کل جوہری معاہدہ ختم کرنیکا اعلان کرسکتے ہیں:امریکی میڈیا

ٹرمپ کے ممکنہ اقدام پر دنیا بھر میں تشویش ، برطانوی وزیر اعظم نے امریکی صدر کومزیدغور کرنے کا مشورہ دیدیا واشنگٹن: امریکی ذرا ئع ابلاغ نے دعوی کیا ہے کہ صدر ٹرمپ کل جمعہ کو ایران سے جوہری معاہدہ ختم کرنیکا اعلان کر سکتے ہیں، ترجمان وائٹ ہاؤس سارہ سینڈرز کے اس بیان پر مزید پڑھیں