ٹیکنالوجی کی چند تازہ ترین اور حیرت انگیز ایجادات

لاس ویگاس: امریکا میں ہر سال کنزیومر الیکٹرونکس شو (سی ای ایس) منعقد ہوتا ہے جس میں دنیا بھر سے لوگ شرکت کرتے ہیں اور یہاں موجود آلات و ایجادات کو دیکھ کر لطف اندوز ہوتے ہیں۔ الیکٹرونکس آلات کی اس سب سے بڑی نمائش میں زیادہ تر گھریلو آلات پیش کیے جاتے ہیں اور مزید پڑھیں