پابندیوں کےخاتمے کےبعد سوڈان میں پہلی بارڈالرمیں رقوم کی منتقلی

امریکی اعلان کے بعد سوڈانی کرنسی کی قیمت مستحکم ،ایک ڈالر کی قیمت گر کر 18.50 پاؤنڈ ہوگئی ،رپورٹ  خرطوم:سوڈان کے مرکزی بنک نے امریکی پابندیوں کے خاتمے کے بعد بیرون ملک سے ڈالر میں رقوم کی منتقلی کی خوش خبری سنادی ۔امریکا نے گذشتہ ہفتے سوڈان پر گذشتہ بیس سال سے عاید اقتصادی اور مزید پڑھیں