پاورڈویژن نےاگلےمالی سال کےلئے193 ارب مانگ لیے

اسلام آباد: وزارت توانائی کے پاورڈویژن نے اگلے مالی سال کیلیے سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگرا م کے تحت156 منصوبوں کے لیے 193ارب روپے سے زائد کے فنڈزمانگ لیے ہیں۔ بجلی کی پیداواری کمپنیوں (جنکوز) کے 2منصوبے تجویز کیے گئے ہیں اوران منصوبوں کے لیے 62 ارب 71کروڑ روپے سے زائدکے فنڈزمختص کرنے کی تجویزدی مزید پڑھیں