پاکستان اورکشمیر کارشتہ

پاکستان میں گزشتہ روز یوم یکجہتی کشمیر منایا گیا۔ قومی لیڈروں ، حکومت کے ترجمانوں اور فوج کے سربراہ سمیت ہر چھوٹے بڑے رہنما نے کشمیریوں کے ساتھ یک جہتی کا اظہار کیا ۔ جلسے منعقد ہوئے اور جلوس نکالے گئے ۔ جلسے ہوں یا بیانات ان سب میں ایک بات مشترک ہے کہ بھارت مزید پڑھیں