پاکستان اور بھارت کا مل کر کام کرنا بہت ضروری ہے، ماہرہ خان

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنا ایسا تھا جیسے میرا خواب پورا ہوگیا ہو‘کام کے دوران گھر کی بہت یاد آئی:انٹرویو کراچی ۔ نامور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کا ایک ساتھ مل کرکام کرنا بہت ضروری ہے۔عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اور مزید پڑھیں