پاکستان میں جینیاتی امراض کا پہلا ڈیٹا بیس متعارف

اسلام آباد:پاکستان میں جینیاتی تبدیلیوں اور ان سے لاحق ہونے والے امراض کا پہلا ڈیٹا بیس تیار کرلیا گیا۔پاکستان کے طول و عرض میں آبادی میں کئی طرح کے جینیاتی امراض پائے جاتے ہیں جن کی وجہ خاص جین میں تبدیلی (میوٹیشن) ہے ۔ حیرت انگیز بات یہ ہے کہ پاکستانی مردو زن میں ایسی مزید پڑھیں