پاکستان میں میکرواکنامک استحکام کوشدید خدشات لاحق

اسلام آباد: عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان میں قلیل مدتی اقتصادی نقطہ نظر کے لیے میکرو اکنامک استحکام کو شدید خدشات لاحق ہیں اور بیرونی اور اندرونی عدم توازن کو دور کرنے کے لیے قلیل مدتی اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے ۔ موقر انگریزی جریدے کی رپورٹ کے مطابق عالمی بینک نے اپنی مزید پڑھیں