پاکستان میں کرکٹ بحال ہو چکی ہے، یہاں پر بہت ٹیلنٹ ہے، ڈین جونز

اسلام آباد۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہیڈکوچ ڈین جونز نے کہا کہ پاکستان میں بہت ٹیلنٹ ہے، پی ایس ایل نے پاکستان کی کرکٹ کو متحرک کردیا ، بین الاقوامی کھلاڑی پاکستان آرہے ہیں جس سے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہوچکی ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سٹہ بازی اور مزید پڑھیں