پاک امریکا 70 سالہ تعلقات ہفتےیا مہینےمیں ختم نہیں ہوسکتے

واشنگٹن: ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر ساجد تارڑ نے پاکستان اور امریکا کے تعلقات جلد معمول پر آنے کی نوید سناتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے 70 سالہ تعلقات ایک ہفتے یا ایک مہینے میں ختم نہیں ہوسکتے ۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر برائے مسلم کمیونٹی ساجد تارڑ نے ویڈیو پیغام میں کہا مزید پڑھیں