پتھروں اورکوڑا کرکٹ کےڈھیر پرکس نےکتنے سال گزارے؟

روڑی پر کتنا عرصہ رہے ؟ امام ابو جعفرمحمد بن جریر طبری متوفی 310 ھ بیان کرتے ہیں :حضرت الحسن رحمۃ اللہ علیہ سے روایت ہے کہ،حضرت ایوب علیہ السلام سات سال اور کچھ ماہ کوڑے کرکٹ پررہے آپ علیہ السلام نے کبھی اس تکلیف کے دورکرنے کی دعا نہیں فرمائی حالانکہ زمین پر حضرت مزید پڑھیں