پنجاب فوڈ اتھارٹی نےٹیٹرا پیک دودھ کوصحت بخش قراردیدیا

کراچی: پنجاب فوڈ اتھارٹی (پی ایف اے ) نے ڈبے کا دودھ فراہم کرنیوالے مختلف برانڈز کے دودھ کو محفوظ اور صحت بخش قرار دیا ہے ۔ اتھارٹی نے کہا ہے کہ عوام کھلے دودھ کے بجائے ڈبے کا دودھ استعمال کریں کیونکہ کھلے دودھ کے خراب ہونے کا خدشہ ہوتا ہے ۔سرکاری اعلامیے کے مزید پڑھیں