پنجاب کے محمد عمر قومی جونیئر اسنوکر چیمپئن بن گئے

لاہور: پنجاب کے 14سالہ محمد عمر خان نے تیسری قومی جونیئر انڈر18اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔پنجاب کے 14سالہ محمد عمر خان نے اپنے ہی صوبے کے شیخ محمد مدثر کو فائنل میچ میں 2 فریمز کے مقابلے میں 5 فریمز سے شکست دے کر تیسری قومی جونیئر انڈر18اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔ اس جیت کی مزید پڑھیں