پنچایتوں سے سوشل میڈیا تک کے حیوانوں کا ایک ہی شکار۔ ۔ ۔ عورت

ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک سولہ برس کی لڑکی کو برہنہ کر کے گلیوں میں پھرایا گیا، یہ عمل کرنے والے کون لوگ تھے ؟ یقیناًطاقتور اور با اثر، کیوں کہ آپ کا کسی سے کتنا ہی اختلاف اور رنجش ہو یہ ہمت آپ میں نہیں کہ اپنے دشمن کے گھر کی عورت کے ساتھ مزید پڑھیں