پوری نیند اورمناسب پانی سے جھریوں کا بہترین علاج

ماہرین طب نے دریافت کیا ہے کہ چہرے کی جھریوں کے خلاف کوئی کریم اور دوا اتنی موثر ثابت نہیں ہوسکتی جتنا زیادہ سے زیادہ پانی پینے کا عمل ہے ۔عمر کے بڑھنے کے ساتھ ساتھ انسان کے چہرے پر جھریاں پڑجانا فطری عمل ہے تاہم ان جھریوں کو بہت زیادہ نمایاں نظر آنے سے مزید پڑھیں