پولینڈ: دارالحکومت میں قومی دن کی تقریب فسادات کی نذرہوگئی

وارسا: پولینڈ میں قومی دن کی رنگارنگ تقریبات ہوئیں۔ دارالحکومت میں ہونے والی تقریب فسادات کی نذر ہو گئی۔ انتہا پسند دائیں بازو کی جماعت کے مظاہرین نے درجنوں گاڑیوں کو آگ لگا دی۔ پولینڈ میں قومی دن کی تقریبات ملک بھر میں بھرپور طریقے سے منائی گئیں۔ پولینڈ کے صدر، اعلیٰ حکام اور یورپی مزید پڑھیں