پہلی پاکستان ٹیبل ٹینس سپر لیگ اسلام آباد میں شروع ہوگئی

اسلام آباد: پاکستان ٹیبل ٹینس فیڈریشن کے زیراہتمام پہلی پاکستان ٹیبل ٹینس سپر لیگ لیاقت جمنازیم اسلام آباد میں شروع ہوگئی، لیگ کی رنگارنگ افتتاحی تقریب جناح سٹیڈیم میں میں منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی وفاقی سیکرٹری، وزارت بین الصوبائی رابطہ سید ابو احمد عاکف تھے جہنوں نے باقاعدہ کا افتتاح کیا، اس موقع مزید پڑھیں