پیاری زینب مجھے معاف کردینا

اگر قوم کو’عمران خان کی شادی ہوئی / نہ ہوئی؟ ‘کے حوالے سے نشر ہوتے بحث و مباحثوں سے فراغت میسر ہوجائے تو خدارا، خدارا، ذرا یاد کیجئے گا قصور کی سات سالہ معصوم زینب۔ جسے ابھی کچھ دن قبل اغوا کیا گیا اور بربریت کا نشانہ بنانے کے بعد کچرے میں پھینک دیا گیا۔ مزید پڑھیں