پیدل چلنے والوں کی رہنمائی کے لیے روشن اور ذہین سڑکیں

ایسٹ لندن ۔ برطانیہ میں ڈرائیوروں اور پیدل چلنے والوں کی سہولت کے لیے ایل ای ڈی سے روشن ہونے والی ایک سڑک کا افتتاح کردیا گیا ہے ۔برطانیہ میں انبریلیئم نامی ڈیزائنروں، انجینیئروں اور شہری سہولیات کے ماہرین پر مشتمل ایک گروپ نے اکیسویں صدی کی فٹ پاتھ بنائی ہے جسے اسٹرلنگ کراسنگ کا مزید پڑھیں