پی ایس ایل تھری کا شیڈول جاری، لیگ22فروری سے شروع ہوگی

افتتاحی میچ دفاعی چیمپیئن پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے درمیان کھیلا جائیگا،فائنل 25مارچ کو کھیلا جائیگا لاہور ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ  نے ڈرافٹنگ سے ایک گھنٹے پہلے فرنچائز مالکان کو پاکستان سپر لیگ کا شیڈول دے دیا، جس کے مطابق آئندہ سال ٹورنامنٹ 22 فروری سے شروع ہوگا۔افتتاحی میچ دفاعی چیمپیئن پشاور زلمی اور مزید پڑھیں