پی ایس ایل :فرنچائزٹیموں نےمختلف تقریبات کا آغازکردیا

لاہور:پاکستان سپر لیگ کا آغاز فروری کے تیسرے ہفتے میں یو اے ای میں ہورہا ہے تاہم لیگ میں شرکت کرنے والی ٹیمیں شائقین کرکٹ کی پی ایس ایل اور اپنی ٹیم میں دلچسپی کو بڑھانے کے لئے اپنی اپنی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔اس سلسلہ میں اسلام آباد یونائیٹڈ ،پشاور زلمی اور لاہور قلندر مزید پڑھیں