چائے فروش کا بیٹا زید عالم کرکٹ میں دھوم مچانےکیلئے بے تاب

لاہور:چائے فروش کا بیٹا زید عالم عالمی کرکٹ میں دھوم مچانے کیلیے بے تاب ہے۔، انارکلی بازار لاہور میں چائے فروخت کرنے والا باپ پرانے ریڈیو پر پاکستانی میچز کی کمنٹری سنتا تو زید عالم کی اس پر خاص توجہ ہوتی،والد کا ہاتھ بٹانے کے دوران جب بھی موقع ملتا نوعمر کرکٹر ٹیپ بال سے مزید پڑھیں