چیلنج ا ورٹکراؤکی پالیسی سے اجتناب کیاجائے!

عمران خان نے ایک بیان میں کہاہے کہ میاں نواز شریف قومی سیاست سے مائنس ہوچکے ہیں جبکہ مسلم لیگ ن کے متعدد اہم لیڈروں نے گزشتہ روز جاتی امراء رائے ونڈ میں سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کے ساتھ ملاقات کی ہے اوراس ملاقات میں فیصلہ کیاگیا ہے کہ پارٹی کوفی الفورمتحرک کرنے کے علاوہ مزید پڑھیں