ڈالرکی 100 فیصد کیش درآمد بحال کرنے کی یقین دہانی

کراچی: اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی نسبت پاکستانی روپے کی قدر میں نمایاں کمی کے بعد اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے فاریکس ایسوسی ایشن کو قابل اجازت کرنسیوں کی برآمد کے عوض ڈالر کی 100 فیصدکیش درآمدبحال کرنے کا یقین دلادیا ہے ۔ یہ یقین دہانی منگل کو ڈپٹی گورنراسٹیٹ بینک جمیل احمد نے مزید پڑھیں