ڈنمارک میں کووں کو سڑک صاف کرنے کی تربیت کا منصوبہ

کوپن ہیگن ۔ ڈنمارک میں ایک کمپنی نے کووں کو سڑک اور پارکوں سے سگریٹ کے ٹوٹے اٹھانے کی تربیت فراہم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے تاکہ پرندوں کی مدد سے شہر کو صاف رکھا جاسکے ۔ڈنمارک کی عوام پارکوں اور عوامی مقامات پر سگریٹ پی کر انہیں نیچے پھینک دیتی ہے اور لاکھ صفائی مزید پڑھیں