’’ ڈیڈ پول 2‘‘ کا نیا ٹریلر جاری

ممبئی: ہالی وڈ فلم ’’ ڈیڈ پول 2‘‘ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہدایتکار ڈیوڈ لیچ کی تصورات، خیالات اور ایکشن سے بھرپور فلم ’’ ڈیڈ پول 2 ‘‘ کا 2 منٹ اور 10سیکنڈ کے دورانیے پر مشتمل نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم میں اداکار جوش مزید پڑھیں