ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب کےخلاف تحقیقات کی منظوری

اسلام آباد / لاہور: نیب کے ایگزیکٹو بورڈ نے بدعنوانی اور ملکی خزانے کو نقصان پہنچانے کے الزام میں 2 ریفرنس دائرکرنے ،17 انکوائریوں اور 4 انویسٹی گیشنز کی منظوری دیدی۔ چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب ہیڈکوارٹرز میں بلائے گئے اجلاس میں سابق ڈائریکٹر جنرل کے ڈی اے سید ناصر عباس اور مزید پڑھیں