کانگو:حکومت نے250 جعلی، کرپٹ ججزکوگھر بھیج دیا

کانگو کی حکومت نے 250 سے زائد مجسٹریٹس کو کرپشن میں ملوث ہونے اور قانون کی جعلی ڈگری رکھنے کے الزام میں معطل یا فروغ کردیا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق کانگو کے وزیر انصاف ایلکس تھمبو نے مقامی ٹی وی پر خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ صدر جوزف کابیلا نے مزید پڑھیں