کراچی کی سیاست کے ڈرامائی موڑ

کراچی کے سیاسی پانیوں میں تلاطم برپاہے۔عرصے سے ساکت ان پانیوں میںیک بیک نامعلوم سے ایک پتھرگراجسے اسٹیبلشمنٹ سے منسوب کیاگیااورجس نے اُس وقت ہلچل پیداکردی جب مصطفےٰ کمال کی پاک سرزمین پارٹی اوربعدازالطاف حسین کی ایم کیوایم (فاروق ستارمارکہ)نے انتخابی اتحاد کااعلان کردیا۔چونکادینے والے اس اتحا د میں یہ بیانیہ سامنے آیاکہ دونوں دھڑے مزید پڑھیں