کردستان کے خلاف فوجی کارروائی کا کوئی ارادہ نہیں، عراق

کرکوک میں فوج دہشت گردوں کے خلاف جنگ کے لیے تعینات ہے،ترجمان عراقی حکومت بغداد:عراقی حکومت نے علیحدگی کے لیے کوشاں صوبہ کردستان کی طرف سے عاید کردہ الزامات کا جواب دیا ہے اور کہا ہے کہ بغداد کا کردستان کے خلاف فوجی کارروائی کا کوئی منصوبہ زیرغور نہیں۔عرب ٹی وی سے بات چیت میں مزید پڑھیں