دمشق :کرد باغیوں نے ترکی کا جنگی ہیلی کاپٹر مار گرایا

دمشق: شامی علاقے عفرین میں کرد باغیوں نے ترک لڑاکا ہیلی کاپٹر مار گرایا جس کے نتیجے میں 2 فوجی ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارکے مطابق شام کے علاقے عفرین میں کرد باغیوں نے ترکی کے ایک جنگی ہیلی کاپٹر کو مار گرایا جس کے نتیجے میں دو ترک فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ ترک وزیراعظم مزید پڑھیں