سیاسی ہلچل، سٹاک ایکسچینج میں 2 ہزار 201 پوائنٹس کی کمی

گزشتہ ہفتے شدید مندی دیکھی گئی،ایس ای 100 انڈیکس 2 ہزار 210 پوائنٹس نیچے گر گیا کراچی:گذشتہ کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدیدمندی کا رجحان رہااور کے ایس ای100انڈیکس 2201پوائنٹس کی کمی سے 43ہزار 78 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔تفصیلات کے مطابق سیاسی عدم استحکام اور ایف بی آر کی جانب مزید پڑھیں

چینی کمپنی کی پاکستان میں ٹرک سازی میں دلچسپی خوش آئند

ایرانی سفارتخانے کاوفدبھی مشہودعلی سے ملا،آٹو پارٹس مینوفیکچرنگ میں تعاون پر گفتگو کراچی:اسلامی جمہوریہ ایران کراچی کے سفارتخانے کے حکام اور چینی ٹرک ساز کمپنی سائنو ٹرک کے حکام نے گزشتہ روز پاکستان ایسوسی ایشن آف آٹو پارٹس اینڈ اسیسیرز مینوفیکچررز (پاپام) کے دفتر کا دورہ کیا جہاں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں

تحائف کے نام پرمنی لانڈرنگ، ایف بی آر نے رپورٹ مانگ لی

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے قیمتی تحفے و تحائف دینے والوں کے خلاف کارروائی کی معلومات طلب کی تھیں، اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے تمام ماتحت اداروں سے ٹیکس بچانے کے لیے رشتے داروں اور بزنس ایسوسی ایٹس کوکھربوں روپے کے قیمتی تحفے و تحائف دینے والے سیاستدانوں، مزید پڑھیں

پی ایس کیو سی اے کی ٹیم کا کورنگی میں آئل ملز پر چھاپہ

کراچی:پی ایس کیو سی اے کی ٹیم نے کورنگی میں آئل ملز پر چھاپہ مارا ہے جہاں 6مختلف برانڈ کے کوکنگ آئل بغیر ریفائن کیے بنا ئے جارہے تھے ، پی ایس کیو سی اے کے ترجمان رحمت اﷲ میمن کا کہنا ہے کہ چھاپوں کا سلسلہ پاکستان کے مختلف شہروں میں وقتاً فاوقتاً جاری مزید پڑھیں

ٹکٹوں کی آن لائن فروخت ، ریلوے موبی لنک سے معاہدہ کریگا

ملک کی دیگر سیلولر کمپنیوں کے صارفین کو بھی سہولت فراہم کی جائے ،خواجہ سعدرفیق اسلام آباد: ملک بھر میں صارفین اب اپنے موبائل فون سے براہ راست ادائیگی کے ذریعے پاکستان ریلوے کی ٹکٹیں خریدتے ہوئے اپنی مرضی کی سیٹ بک کرا سکیں گے ۔وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے اس معاہدے کی مزید پڑھیں

بھارت ، جنسی حملوں کا شکار10سالہ لڑکی کے ہاں بیٹی کی پیدائش

بچی سرجری کے ذریعے پیدا ہوئی،سپریم کورٹ نے حمل گرانے سے روک دیاتھا چندی گڑھ:بھارت میں ایک 10 سالہ لڑکی نے، جس پر متعدد بار جنسی حملے ہوئے تھے، ایک بچی کو جنم دیا ہے۔بچی کا وزن ڈھائی کلو ہے اور وہ چندی گڑھ میں سرجری کے ذریعے پیدا ہوئی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ایک مزید پڑھیں

بھارت، آلو کی بھجیا بنانے سے انکار پر بیوی کو قتل کر ڈالا

نشے میں دھت بھٹہ مزدور رنجیت کا آشا پر اینٹوں اور گھونسوں سے تشدد،ملزم گرفتار  وارانسی: بھارت کے وارانسی ضلع کے روہنیا تھانہ حلقہ کے پر شوپور گاؤں میں نشے میں دھت شوہر نے آلو کی بھجیا بنانے سے انکار پر بیوی کو جان سے مارڈالا ۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرنے کے بعد مزید پڑھیں

شاہ سلمان کا بارسلونا حملوں پر ہسپانوی فرمانروا سے اظہار افسوس

ریاض: خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے سپین میں ہونے والی دہشت گردی کے بعد ہسپانوی فرمانروا فیلیپ ششم کو ٹیلیفون کیا اور بارسلونا کامریلز میں دہشت گردی کے واقعات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق ہسپانوی بادشاہ سے بات چیت مزید پڑھیں

امریکی سو سالہ تاریخ کا مکمل سورج گرہن پیر کو ہوگا،خصوصی انتظامات

واشنگٹن:پیر کو امریکہ کی سوسالہ تاریخ میں پہلی بار مکمل سورج گرہن ہونے والا ہے جو ملک بھر میں دیکھا جاسکے گا۔ اس سورج گرہن کو دیکھنے کے لئے ملک بھر میں تیاریاں زور وشور سے جاری ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ناسا نے گرہن دیکھنے میں دلچسپی رکھنے والے لوگوں میں مفت خصوصی عینکیں تقسیم کئے مزید پڑھیں

حزب المجاہدین کو دہشت گرد قرار دینا خوش آئند ہے، بھارت

اس طرح کے جنگجو گروہوں کو کالعدم قرار دینے سے ان کی اخلاقی، سفارتی اور انتظامی مدد پر قدغن لگتی ہے،ترجمان  نئی دہلی:بھارتی حکومت نے امریکا کی طرف سے کشمیری علیحدگی پسند جنگجو گروہ حزب المجاہدین کو دہشت گرد قرار دینے کا خیر مقدم کیا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان مزید پڑھیں