کشمیری ظالموں کوجلد پیچھےدھکیل دیں گے: خامنہ ای

اسلام آباد: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ اْمید ہے کشمیری عوام تشدد کے ذریعے حکومت کرنے والوں کو پیچھے دھکیل دیں گے ۔ مقبوضہ کشمیر پر بھارتی مظالم کے خلاف ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا سخت ردعمل سامنے آیا ہے ۔ تہران میں شب معراج مزید پڑھیں