کچھووں کا واپس اپنی جائے پیدائش پرپہنچنےکا معما حل

نارتھ کیرولائنا: یہ ایک حیرت انگیز بات ہے کہ کچھوے وہیں انڈے دینے آتے ہیں جہاں وہ آنکھ کھولتے ہیں۔ سائنس دانوں نے اب یہ معما حل کرلیا ہے ۔کچھووں کے ماہرین نے طویل وقت لگا کر یہ بات نوٹ کی ہے کہ جس ساحل پر کچھوے انڈوں میں سے باہر آتے ہیں، ان میں مزید پڑھیں