گجرات کی سیاست سے مسلمان بے نشان ہو گئے

تحریر:آصف جیلانی وزیر اعظم نریندر مودی کی ریاست گجرات میں 2002ء کے ہولناک مسلم کُش فسادات کے بعد جس میں تین ہزار سے زیادہ مسلمان جاں بحق ہو گئے تھے ، مسلمان سیاست سے بھی بے نشان ہوگئے ہیں ، جن کی ریاست میں آبادی نو فی صد سے زیادہ ہے ۔ 2012ء میں گجرات کی مزید پڑھیں