گرفتاری کا خوف،خامنہ ای کا ممکنہ جانشین جرمنی سے بھاگ نکلا

ایران کی گارڈین کونسل کے چیئرمین اور سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کا ممکنہ جانشین آیت اللہ محمود ھاشمی شاھرودی جرمنی میں گرفتاری کے خوف سے علاج ادھورا چھوڑ کر بھاک نکلا۔ عرب میڈیا کے مطابق شاھرود ہاشمی پر ایران میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا الزام ہے اور ان کے مزید پڑھیں