گرین شرٹس کو شکستوں کی کھائی سے نکلنے کا چیلنج

ڈونیڈن: نیوزی لینڈ سے ون ڈے سیریز میں گرین شرٹس کو شکستوں کی کھائی سے نکلنے کا چیلنج درپیش ہے ۔ میزبان کیویز نے ویلنگٹن اور نیلسن میں ہوم کنڈیشنز کا فائدہ اٹھاتے ہوئے پاکستانی ٹیم کو آؤٹ کلاسکردیا،گرین شرٹس کی بیٹنگ چلی نہ بولرزتسلسل کے ساتھ وکٹیں لے سکے ،دوسرے میچ میں اگر تھوڑی مزید پڑھیں