گھر بیٹھ کرقومی ٹیم کیلئے خوشی کا اظہار کروں گا: فواد عالم

ٹیم کی کوششوں اور اللہ کے حکم سے پاکستان کامیاب ہوگا ٗ ٹوئٹ  کراچی: ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم نے دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کے لیے ٹیم میں منتخب ہونے والے تمام کرکٹرز کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ گھر بیٹھ کر سب کیلئے خوشی کا اظہار کریں گے۔ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں فواد مزید پڑھیں