ہرشکست کےبعد میں نےمزید طاقت کیساتھ قدم جمائے:عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کیچیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ ہر شکست کے بعد میں نے مزید طاقت کیساتھ قدم جمائے ۔ لودھراں این اے 154 کے ضمنی الیکشن میں شکست کے بعد کپتان نے کارکنان کے نام پیغام میں کہا کہ این اے 154 کے نتائج سے افسردہ مزید پڑھیں