ہندوستان کا دلیر تاریخ دان ۔ ستیش چندرا

تحریر:آصف جیلانی دلی سے پچھلے دنوں میرے پرانے دوست راکیش ملہوترہ نے یہُ بری خبر سنائی کہ ممتاز تاریخ دان پروفیسر ستیش چندرا اکتوبر کی 13تاریخ کو چل بسے ۔ میں اپنے آپ کو بے حد خوش قسمت سمجھتا ہوں کہ مجھے ہندوستان کے اس دلیر تاریخ دان سے ملنے اور ان سے لندن میں مزید پڑھیں