یارکشائرکا دوبارہ بھارتی بلے باز پوجارا سے معاہدہ

لندن:انگلش کلب یارکشائر نے رواں برس شیڈول کاؤنٹی سیزن کیلئے بھارتی بلے باز چیتشور پوجارا سے دوبارہ معاہدہ کر لیا۔ پوجارا کے کاؤنٹی کلب سے دوبارہ معاہدے کا مطلب ہے کہ اس بار ٹاپ سکس رینکڈ ٹیسٹ بیٹسمین کاؤنٹی کرکٹ میں ایکشن میں دکھائی دیں گے، یارکشائر نے پوجارا سمیت جوروٹ اور کین ولیمسن سے مزید پڑھیں