یور نیم از خان اینڈ یو آر آ ٹیررسٹ

برخوردار خان نے او لیول کا امتحان دینا ہے جس کے لئے اسے نادرا کے شناختی کارڈ کی ضرورت ہے ۔ نادرا اب کم عمر بچوں کا شناختی کارڈ بھی بناتی ہے ۔ ہمارا خیال تھا کہ کوئی خاص مسئلہ نہیں ہے ۔ برخوردار خان کا کم از کم بارہ تیرہ برس سے نادرا کے مزید پڑھیں