یہ ایک بچی کا قتل نہیں ، سماجی بگاڑ کا معاملہ ہے

سات سالہ زینب کے قتل پر قصور احتجاج اور مظاہروں کی زد پر ہے ۔ یوں لگتا ہے کہ لوگوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو چکا ہے ۔ مشتعل ہجوم پولیس تھانوں اور دفاتر پر حملہ آور ہوئے ہیں اور اس وقت تک اس تصادم میں دو افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ سات مزید پڑھیں