2018ء کے انتخابات کابروقت انتخاب !

چیف الیکشن کمشنریٹائرڈ جسٹس سردار محمدرضاخان نے زوردے کر کہاہے کہ انتخابات وقت پرہوں گے اوریقین دلایاہے کہ الیکشن کمیشن ایسی شفاف ووٹرلسٹیں بنائے گا کہ ان ووٹرلسٹوں پرکوئی جماعت اعتراض نہیں کرسکے گی اورتوقع ظاہرکی ہے کہ انتخابات کی تیاری کاتمام عمل بروقت مکمل ہوجائے گاا ورنہایت یقین کے ساتھ کہاہے کہ ملک میں مزید پڑھیں